Sr. | English Words | Urdu Words |
23351 | ANJUM R Name Report Error! | انجم ۔ ستارے ۔ |
23352 | ANJUMAN R Name Report Error! | انجمن ۔ محفل ۔ تقریب ۔ مجمع ۔ |
23353 | ANJUMAN PUNJAB R Noun, Name, Literary Report Error! | سال1857 کے ہنگامے کے بعد ملک میں ایک تعطل پیدا ہوگیا تھا ۔ اس تعطل کودور کرنے اور زندگی کو ازسر نو متحرک کرنے کے لئے حکومت کے ایماء پر مختلف صوبوں اور شہروں میں علمی و ادبی سوسائٹیاں قائم کی گئیں ۔ ایک انجمن لاہور میں قائم کی گئی جس کا پور ا نام ”انجمن اشاعت مطالب ِ مفیدہ پنجاب “ تھا جو بعد میں انجمن پنجاب کے نام سے مشہور ہوئی۔
انجمن کا قیام جنوری 1865ء میں عمل میں لایا گیا۔ اس انجمن کے قیام میں ڈاکٹر لائٹر نے نمایاں خدمات انجام دیں ۔ لاہور میں جب گورنمنٹ کالج لاہور قائم ہوا ڈاکٹر لائٹر اس کالج کے پہلے پرنسپل مقرر ہوئے۔ |
23354 | ANJUMAN TRUQI URDU R Noun, Name, Literary, Historical Report Error! | جنوری 1902ء میں آل انڈیا مسلم ایجوکیشنل کانفرنس علی گڑھ کےتحت ایک علمی شعبہ قائم کیاگیا ۔ جس کانام انجمن ترقی اردو تھا۔ 1912ء میں مولوی عبدالحق سیکرٹری منتخب ہوئے ، انجمن کے زیر اہتمام لاکھ سے زائد جدیدعلمی ، فنی اور سائنسی اصطلاحات کا اردو ترجمہ کیاگیا۔ نیز اردو کے نادر نسخے تلاش کرکے چھاپے گئے۔ تقسیم ہند کے ہنگاموں میں انجمن کے کتب خانے کی بیشتر کتابیں ضائع ہوگئیں۔ مولوی صاحب کراچی آگئے اور اکتوبر 1948ء سے انجمن کا مرکز کراچی بن گیا۔ 1949ء میں انجمن نے اردو کالج قائم کیا۔ جہاں ذریعہ تعلیم اردو ہے۔ مولوی صاحب کے انتقال (1961) کے بعد جناب اختر حسین صدر اور جمیل الدین عالی اعزازی سیکرٹری بنائےگئے |
23355 | ANKAH R Name Report Error! | آنکہ: حیران ۔ حیرت زدہ ۔ متحیر ۔ |