Sr. | English Words | Urdu Words |
29966 | ARRIERE-SUPPER R Noun Report Error! | رات کا کھانا جو تاخیر سے کھایا جاۓ ۔ |
29967 | ARRIS R Noun Report Error! | کِنارا ۔ باڑ ۔ وہ خَط جِس پَر کِسی شے کی دو واصِل سَطحيں زاويَہ بَناتی ہوں ۔ |
29968 | ARRIS R Noun Report Error! | کِنارہ ۔ کگر ۔ وہ کِنارہ جو دو زاویہ دار سطحوں کے باہمی اِتصال سے پیدا ہو ۔ |
29969 | ARRIS-FILLET R Noun Report Error! | ایک مثلثی چوبی ٹکڑا جو دیوار کے سہارے سلیٹوں کو کھڑا کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
29970 | ARRIS-GUTTER R Noun Report Error! | کگر دار نالی جس کی شکل وی جیسی ہوتی ہے ۔ |