Sr. | English Words | Urdu Words |
13251 | AIKAT R Name Report Error! | آئے کت ۔ روشن چاند ۔ چمکتا چاند ۔ مُبارک چاند ۔ |
13252 | AIKIDO R Noun Report Error! | جِسمانی بچاوٴ کا ایک مخصوص جاپانی طریقہ جِس میں حریف کی حرکات کو اِس کے خلاف بغیر ایزا پہنچائے اُلٹ دیا جاتا ہے ۔ |
13253 | AIKIDO R Noun Report Error! | (کُشتی ميں) ذاتی مُدافِعت کا جاپانی طَريقَہ ۔ |
13254 | AIKINITE R Noun Report Error! | ایک قسم کی معدنی شے ۔ خام سلفار سینائیٹ ۔ |
13255 | AIL R Verb Report Error! | دَرد ناک بَنانا ۔ مُصيبَت ميں مُبتِلا کَرنا ۔ تَکليف دينا ۔ |