Sr. | English Words | Urdu Words |
25376 | ANTIOXIDANT R Noun Report Error! | عمل تکسید کو روکنے والا عامِل جو خصوصاً کھُلی ہوا میں رکھی ہوئی اشیا کے تحفظ کے لیے اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
25377 | antioxidant a substance added to prevent oxidation in rubber or food for example R Phrase Report Error! | تکسید روک ، اینٹی آکسی ڈنٹ ، بعض نامیاتی اشیاء تکسید کے عمل کو روکتی ہیں ، ایسی اشیاء تکسید روک یا اینٹی آکسی ڈنٹ کہلاتی ہیں ۔ |
25378 | antioxidants R Phrase Report Error! | تکسید روک : یونانی الفاظ اینٹی بمعنی خلاف اور آکسس بمعنی تیزسے ماخوذ اصطلاح ۔ ایسی اشیاء جو تکسید کے عمل کو جلد نہ ہونے دیں ۔ یہ نامیاتی اشیاء تکسید کے عمل کو روکتی ہیں ۔ |
25379 | ANTIOXIDANTS R Noun, Adjective Report Error! | تکسید کے عمل کو آہستہ کرنے والی دوا ۔ |
25380 | ANTIOXIDANTS R Noun Report Error! | تکسیدروک ۔ اینٹی آکسی ڈنٹ ۔ بعض نامیاتی اشیاٴ تکسید کے عمل کو روکتی ہیں وہ تکسید روک وغیرہ کہلا تی ہیں |