Sr. | English Words | Urdu Words |
12991 | AGUE R Noun Report Error! | تَپ لَرزَہ ۔ باری کا مَليرِيائی بُخار ۔ |
12992 | ague R Phrase Report Error! | نوبیہ ۔ تپ لرزہ : ملیریا ۔ ایک مرض جسے پھیلانے کے ذمہ دار مچھر ہیں ۔ اسے باری کا بخار بھی کہتے ہیں ۔ کیونکہ یہ لگاتار وقفوں کے ساتھ اترتا اور چڑھتا ہے ۔ |
12993 | AGUE R Noun Report Error! | مَرطُوب آب و ہَوا کے جَراثیم جو مَلَیریا پھَیلاتے ہَیں ۔ مَلَیریَل پَیرا سائیٹ |
12994 | AGUE R
Report Error! | تپ لرزہ ۔ |
12995 | AGUE , MALARIA R
Report Error! | نوبیہ ۔ تپِ لَرزہ ۔ ملیریا ۔ باری کا بُخار ۔ اِس مَرض کے پھیلنے کے ذِمہ دار مَچھَر ہَیں |