Sr. | English Words | Urdu Words |
31881 | ASHLARS R Noun, Adjective Report Error! | عُمدگی سے تراشے ہوۓ اور عمارت میں اچھی طرح جُڑے ہوۓ عمارتی پتھر ۔ |
31882 | ASHLERING R Adjective Report Error! | سیدھے تختے جو چھت کے زمین سے ملنے پر پیدا ہونے والے زاویے کو بند کرنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں ۔ |
31883 | ASHLERING R Noun Report Error! | چھت اور فرش کے مِلنے کے مقام پر بننے والے زاویے کو چھپانے کے لیے اِستعمال کیے جانے والے کھڑے تختے ۔ |
31884 | ASHLESS R Adjective Report Error! | بنا راکھ ۔ بغیر راکھ کا ۔ بے خاکستر ۔ |
31885 | ASHLESS FILTER PAPER R Noun Report Error! | بِنا راکھ چھننا کاغذ ۔ |