Sr. | English Words | Urdu Words |
28226 | ARBOUR R Adjective Report Error! | ایربر ۔ شجر پوشہ ۔ گھاس کا قطعہ ۔ نباتاتی دماغ ۔ |
28227 | ARBOURED R Adjective Report Error! | درختوں سے چھایا ہوا ۔ |
28228 | ARBOVIRUSES R Noun, Adjective Report Error! | جوڑدار پائوں والے کیڑوں کے ذریعے پھیلائی جانے والی وائرسوں کے لیے استعمال کیا جانے والا مخفف ۔ |
28229 | ARBOVIRUSES R Latin Report Error! | آربو وائرَس ۔ آتھرو پوڈا کے ذریعے پھیلنے والا وائرَس |
28230 | ARBUSCLE R Noun Report Error! | ایک بونا درخت ۔ درخت نما جھاڑی ۔ شجرک ۔ |