Sr. | English Words | Urdu Words |
16636 | ALLERGEN R Noun Report Error! | وہ اینٹی جین جو الرجی کا باعث بنتی ہے ۔ الرجین کی مختلف اقسام ہیں اور یہ مختلف اعضاء پر اثر کرتی ہیں ۔ پولن گرین ۔ فر ۔ پرندوں کے پر پھپھوندی اور گرد وغیرہ (فِیوَر) یعنی بخار کا باعث بن سکتے ہیں ۔ کاسمیٹکس ادویات اور بعض دوسرے کیمیکل جلد کی سوزش کا باعث بن سکتے ہیں ۔ بعض کھانے پینے کی اشیا اسہال قبض وغیرہ کر سکتی ہیں ۔ جب کسی شخص کی الرجی کا باعث پتہ چل جاتا ہے تو پھر اس شخص کی الرجی دور کی جا سکتی ہے ۔ |
16637 | ALLERGEN R Noun Report Error! | کوئی شے جو الرجی پیدا کرے ۔ |
16638 | ALLERGEN R Noun Report Error! | الَرجی زا ۔ الَرجی پيدا کَرنے والی کوئی شے ۔ |
16639 | ALLERGENIC R Adjective Report Error! | الَرجی سے مُتعلِق ۔ |
16640 | ALLERGIA R Noun Report Error! | پیش حساسیت |