Sr. | English Words | Urdu Words |
7616 | ACTINOMETER R Noun Report Error! | شعاعّیت پمیا۔روشنی یاتابکاری کی مقدار کی پیما ئش کا آلا۔ |
7617 | ACTINOMETER R
Report Error! | شعاع پیما ، روشنی یا تابکاری کی مقدار ماپنے کا آلہ ۔ |
7618 | ACTINOMETRIC R Adjective Report Error! | شعاعیت پیمائی سے یا اس کے استعمال سے متعلق ۔ |
7619 | ACTINOMETRY R Noun Report Error! | سطحوں سے حرارت ریزی کی پیمائش ۔ شعاع پیمائی ۔ |
7620 | ACTINOMORPHIC R Adjective Report Error! | ایکٹینو مارفک ۔ ستارہ شکل ۔ قطری تشاکل رکھنے والا ۔ عمودی طور پر دو یا زیادہ پلینز میں تقسیم کے قابل جو مساوی رقبہ رکھنے والا ۔ |