Sr. | English Words | Urdu Words |
31646 | ASCORBIC ACID R Noun Report Error! | ایک کیمیائی مادہ ۔ وِٹامِن سی ۔ یہ مادہ تازہ پھلوں میں پایا جاتا ہے ۔ |
31647 | ASCORBIC ACID R Noun Report Error! | خارِش روک ۔ ضَد گوشت خورَہ ۔ حَياتين سی جو تُرشاوَہ پھَلوں ؛ ٹَماٹروں اور سَبزِيوں ميں موجود ہوتا ہے ۔اِسے مَصنُوعی طور پَر بھی تَيار کيا جاتا ہے ۔ |
31648 | ASCORBIC ACID R Adjective Report Error! | ایسکار بِک تیزاب ۔ اسے حیا تین ج کہا جا تا ہے ۔ سفید قلمی ٹھوس ۔
ھ |
31649 | ASCORBIC ACID R
Report Error! | وِٹامَن سی ۔ ایسکاربِک ایسَڈ ۔ حیاتین ج ۔ ذَخَم ٹھیک کَرنے اور قِلَّتِ خُون میں غَذَائی مَمد کے طور پَر اِستَعمال کیا جاتا ہے |
31650 | ascorbic acid vitamin c R Phrase Report Error! | ایسکاربک تیزاب ، اسے حیاتین ج بھی کہا جاتا ہے ، سفید قلمی ٹھوس ۔ |