Sr. | English Words | Urdu Words |
20621 | ANAPHY LACTIC SHOCK R Adjective Report Error! | اگر کسی خارجی پروٹین کو جسم میں داخل کیا جائے اور جسم اس سے حساس ہو جائے تو اس پروٹین کے دوبارہ جسم میں داخل کرنے سے بلڈ پریشر گر جائے گا کمزوری واقع ہو گی چہرہ اور گلا سوج جائیں گے اور سخت بیماری پیدا ہو جائے گی ایسی حالت کو اینافی لیکٹک شاک کہیں گے ۔ |
20622 | ANAPHYLACTIA R Noun Report Error! | زود حسی پیدا ہونا |
20623 | ANAPHYLACTIC R Adjective Report Error! | زُود حَسيانَہ ۔ مَحُولہ بالا صُورَتِ حال سے مُتعلِق ۔ |
20624 | ANAPHYLACTIC ANTIBODY R Noun Report Error! | استہدافی جسم دافع |
20625 | ANAPHYLACTIC GANGRENE R Noun Report Error! | استہدافی آکلہ |