Sr. | English Words | Urdu Words |
17901 | ALUMINUM SULFATE R Noun Report Error! | (کيمِيا) ايلومينَم سَلفيٹ ۔ ايک سُفيد نَمَک جو قَلمی صُورَت ميں پايا جاتا ہے ۔ |
17902 | aluminum us spelling of aluminium R Phrase Report Error! | ایلومینیم ، امریکی زبان میں عنصر ایلومینیم کے ہجے ۔ |
17903 | ALUMISH R Adjective Report Error! | پھٹکری سے کسی قدر مشابہ ۔ |
17904 | ALUMNA R Noun Report Error! | فاضلَہ ۔ ايلمُنَس کی تانيث ۔ سابِق طالِبَہ ۔ کِسی تَعليمی اِدارے سے فارِغُ التَحصيل عورَت ۔ |
17905 | ALUMNUS R Noun Report Error! | فاضَل ۔ ايلمُنَس ۔ سابِق طالَب عِلم ۔ کالِج يا يُونيوَرَسٹی کا فارِغُ التَحصيل ۔ |