Sr. | English Words | Urdu Words |
24131 | ANT-EATER R Noun Report Error! | چیونٹی خور ۔ مور خور ۔ |
24132 | ANT-EGG R Noun Report Error! | چیونٹی کے انڈے ۔ چیونٹی کے بچے کی ابتدائی حالت ۔ |
24133 | ANT-FLY R Noun Report Error! | پردار چیونٹی جسے مچھلی کے شکار میں کانٹے میں لگاتے ہیں ۔ |
24134 | ANT-HEAP R Noun Report Error! | دم کوڑہ ۔ چیونٹی یا دیمک کے گھروں کے اوپر مٹی کا مخروطی شکل کا ڈھیر ۔ |
24135 | ANT-HELLON R Noun Report Error! | (رحم کی) پيش آوری ۔ تَقَدَمِ رحَم ۔ |