Sr. | English Words | Urdu Words |
10616 | AERIAL RAILWAYS R Noun Report Error! | بالاۓ سرتاروں کا بنا ہوا وہ راستہ جس پر بجلی کے ذریعہ گاڑیاں چلتی ہیں ۔ رسی ریل ۔ |
10617 | AERIAL ROOT R Adjective Report Error! | پودے کی وہ جڑ جو تنے سے نکلتی ہے اور زیادہ تر درخت پر چڑھنے کے کام آتی ہے ۔ |
10618 | AERIAL ROOT R Noun Report Error! | ہوائی جڑ ۔ کِسی پودے کی ایسی جڑ جو اِس کے تنے پر پیدا ہو ۔ |
10619 | AERIAL ROOT S R Adjective Report Error! | ایرئیل روٹس ۔ ہوائی جڑیں ۔ زمین سے باہر ایسی جڑیں جو پودے کی زیر زمین جڑوں یا شاخوں سے پھوٹتی ہیں ۔ |
10620 | AERIAL ROOTS R Noun Report Error! | ہوائئ جٹریں |