Sr. | English Words | Urdu Words |
7421 | ACRYLIC ACID, VINYL FORMIC ACID, R
Report Error! | بے رنگ مائع ، پانی میں حل ہوجاتا ہے ایکرولین کے ساتھ مرطوب سلور آکسائیڈ کی تکسید سے حاصل ہوتا ہے اور بتدریج رال میں تبدیل ہو جاتا ہے ۔ٍ |
7422 | ACRYLIC FIBER R Noun Report Error! | ايکريلِک ريشَہ ۔ |
7423 | ACRYLIC RESIN R Noun Report Error! | ايکری لِک رال ۔ تھَرموپلاسٹِک رال ۔ |
7424 | ACRYLIC RESIN R Noun Report Error! | بہت سے مالیکیولوں سے مل کر بننے والے مرکبات کا وہ گرپ جو مصنوعی دانت وغیرہ بنانے میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
7425 | ACRYLIC RESINS R Noun Report Error! | ایکرائیلک رالیں۔پلاسٹکوں کی جمائت۔ |