Sr. | English Words | Urdu Words |
1421 | A NAEMIA R Adjective Report Error! | خون کی کمی خون میں ہیمو گلوبن کی کمی ۔ |
1422 | A NAIL IN ONE,S COFFIN OR DRIM/A NAIL INTO ONE,S COFFIN R
Report Error! | موت بلانا یا موت کو دعوت دینا ۔ خود اپنی موت یا تباہی کا باعث ہونا ۔ |
1423 | A NAIL IN ONE`S COFFIN R Noun Report Error! | ایسی بُری جو کسی کی کامیابی یا امیدوں کو برباد کر دے یا ختم کر دے ۔ |
1424 | A NAIL OR NAIL,S BREADTH FROM THE TENDER NAILS R
Report Error! | بہت کم سنی سے ۔ |
1425 | A NALOGOUS R Adjective Report Error! | نظر آئے یا عمل کرنے میں ایک ہی طرح کی مگر حقیقت میں مختلف مثلا ایمپیئر کی وضاحت کرتے ہوئے برقی رو کے بہائو کے لیے پانی کے بہائو کا ذکر کیا جا سکتا ہے جبکہ برقی رو پانی نہیں ہے یہاں پانی کو اینالا گس شے کہیں گے ۔ |