Sr. | English Words | Urdu Words |
11416 | AFLAT R Adverb Report Error! | چپٹی حالت میں ۔ مسطح طور پر ۔ سپاٹ حالت میں ۔ |
11417 | AFLATOXIN R Noun Report Error! | ایسپر گلس فلیوس نامی پھپھوندی سے حاصل ہونے والی زہریلی شے جو مونگ پھلی کو خراب کرتی ہے ۔ |
11418 | aflatoxin R Phrase Report Error! | افلاٹاکسن : اے سماروغ اسپر جلس کے ایک سٹرین کا میٹابولائٹ ۔ یہ سماروغ گیلی یا نمدار مقامات پر اگتا ہے ۔ |
11419 | AFLATOXIN R Noun Report Error! | مُختَلِف ہمرِشتہ مُرکبات میں سے کوئی جو اسفر جلُوس نامی پھپھوندے سے پیدا ہوتے ہیں ۔ |
11420 | AFLAUNT R Adverb Report Error! | غرور یا شیخی کی حالت میں ۔ مغرورانہ طور پر ۔ اترانے کی حالت میں ۔ |