Sr. | English Words | Urdu Words |
20441 | ANALOGOUS R Adjective Report Error! | اینالوگس ۔ مماثل ۔ مثیل ۔ ایسے اعضا جو ظاہری مماثلت رکھتے ہیں ۔ اگرچہ ان کا ارتقا مختلف انداز میں ہوتا ہے ۔ پرندوں اور حشرات کے پر ۔ |
20442 | ANALOGOUS R Adjective Report Error! | مُماثَل ۔ مُماثلَت دار ۔ اِختِلافات کے دَرمِيان کُچھ مُشابہَت بھی لِيے ہُوئے ہو ۔ |
20443 | ANALOGOUS CHANGE R Noun Report Error! | مماثلتی تبدیلی ۔ |
20444 | ANALOGOUS ORGAN R Adjective Report Error! | متماثل اعضاٴٴٴء ۔ اعضا جو سطحی اعتبار سے یکساں ہوں مگر ساخت کی اعتبار سے مختلف |
20445 | ANALOGOUS PAIR R Noun Report Error! | مماثل جوڑا ۔ |