Sr. | English Words | Urdu Words |
31501 | ASCAN R Noun Report Error! | ایک نباتیاتی اصطلاح ۔ |
31502 | ascaraides R Phrase Report Error! | صفار : یونانی لفظ اسکیرس بمعنی آنتوں میں کیڑاسے ماخوذ اصطلاح ۔ نیما ٹوڈا کا ایک خاندان اس میں صفار ہے ۔ اس کا سائنسی نام ایسکیرس لمبریکائیڈس ہے ۔ یہ عام کرم ہیں ۔ انتڑیوں میں پائے جاتے ہیں ۔ وہاں سے نیم ہضم خواراک استعمال کرتے ہیں ۔ |
31503 | ASCARIASIS R
Report Error! | صفاریت، اسکیرائیڈس کی وجہ سے آنت متاثر ہوتی ہے. پیٹ کے کیڑوں کی وجہ سے معدہ ، جگر اور پھیپھڑے متاثر ہوتے ہیں |
31504 | ASCARIASIS R Noun Report Error! | ایسکرا گروپ کے کرم کا جسم پر حملہ جو خصوصا آنتوں پر ہوتا ہے مگر یہ معدے جگر اور پھیپھڑوں تک پھیل سکتا ہے۔ |
31505 | ASCARIASIS R Greek, New Latin Report Error! | صَفاریَت ۔ اسکیرائیڈ کی وجہ سے آنت مُتاثَر ہوتی ہے ۔ پیٹ کے کیڑوں سے مِعدہ جِگَر اور پھیپھڑے مُتاثَر ہوتے ہَیں |