Sr. | English Words | Urdu Words |
34631 | ATOMIC NUMBER R Noun Report Error! | ايٹمی نَمبَر ۔ جوہَری عدَد ۔ |
34632 | ATOMIC ORBIT R Noun Report Error! | ایٹمی مدار ۔ |
34633 | ATOMIC ORBITAL R
Report Error! | ایٹمی مداری ۔ ایک ایٹم کے نیو کلیئس ( مرکزے) کے اردگرد کا علاقہ جس میں الیکٹران کی موجودگی کا بھر پورامکان ہوتا ہے ، چار ایٹمی مدارچے s ، p ،d اور f ہیں جن میں دو ، چھ ، دس اور چودہ الیکٹران بالترتیب ہوتے ہیں ۔ |
34634 | ATOMIC PACKING FACTOR (A.P.F.). R
Report Error! | اٹامک پکینگ فیکڑ ۔ اس سے مراد کسی یونٹ سیل کے مجموعی حجم کی نسبت سے فی یونٹ سیل ایٹموں کے مجموعی حجم کا تناسب ہے ۔ |
34635 | ATOMIC PHILOSOPHY R Noun Report Error! | ايٹمی فَلسَفَہ ۔ |