Sr. | English Words | Urdu Words |
37826 | AZOIC R
Report Error! | (ارضِيات) بے حَيات ۔ لاحَيات ۔ قَبلِ حَياتی ۔ |
37827 | AZOIC GROUP R Noun Report Error! | ایزواک گروپ ۔ |
37828 | AZOIC RING
R
Report Error! | ایزوئک رنگ ۔ نائٹروجن کے غیر حل پذیر رنگ جو صرف ریشے میں بنتے ہیں ۔ |
37829 | AZOLITMIN R Noun Report Error! | لٹمنس کا خاص رنگنے والا مادہ ۔ |
37830 | AZOLLA R Adjective Report Error! | ازولا ۔ آبی فرن کا ایک گروہ جو ماحول سے بڑی مقدار میں نائٹروجن اخذ کرنے کے صلاحیت رکھتا ہے ۔ چاول کاشت کرنے والے نشیبی علاقوں میں اسے زرخیز فصل کے طور پر اگایا جاتا ہے ۔ |