Sr. | English Words | Urdu Words |
2821 | ABDERIAN R Noun Report Error! | یونان کے شہر ابدیرا کا باشِندہ جہاں یونانی فَلسفی دیمقراطیس پَیدا ہُوا تھا ۔ جو رَجائی فَلسفی تھا ۔ |
2822 | ABDERITE R Noun Report Error! | ابدیرا کا باشندہ ۔ بیوقوف ۔ |
2823 | ABDEST R Noun Report Error! | وضو کرنا ۔ پانی سے طہارت کرنا ۔ |
2824 | ABDICABLE R Adjective Report Error! | قابل دَست بَرداری۔تياگ يوگ۔ يا جسے تياگ دے سکے |
2825 | ABDICANT R Noun, Adjective Report Error! | اسم : دَست بَردار ہونے والا شَخص ۔ کِنارا کَش ہونے والا شَخص ۔ حَق چھوڑنے والا شَخص ۔ صِف : دَستبَرداری کے قابِل ۔ کِنارہ کَش ہونے کے قابِل ۔ عہدہ چھوڑنے کے قابِل ۔ |