Sr. | English Words | Urdu Words |
26971 | APPENDICLE R Noun Report Error! | ایک چھوٹا ضمیمہ یا تتمہ ۔ ایک چھوٹی شئے ملحقہ ۔ |
26972 | APPENDICOSIS R
Report Error! | آندھی آنت کا ورم جس میں بخار نہ ہو مگر لگاتار درد ہو ۔ |
26973 | APPENDICOSTOMY R Greek, Latin Report Error! | زائدی تَفویہ ۔ ایک آپریشَن جس میں اپینڈیکس کو سَطَح پر لایا جاتا ہے اور اِس میں سوراخ کیا جاتا ہے اِس میں کیتھیٹَر کو گُزاراتے ہَیں جِس کے ذَریعے بَڑی آنت کو دھویا جاتا ہے |
26974 | APPENDICULAR R Adjective Report Error! | زائدی ۔ کِسی انگ يا عضوی زائدَہ سے مُتعلِق ۔ |
26975 | APPENDICULAR ABSCESS R Noun Report Error! | تازہ یا شدید پھوڑا (زائدہ) |