Sr. | English Words | Urdu Words |
32866 | ASSIZE R Noun Report Error! | (عمُوماً بَحالَت جَمَع) اِنگلَستان ميں کاونٹی عدالَت کے ميقاتی اجلاس جِن کے ذَرِيعے جِيوری کے پاس موجُود بَعض اور مُقَدمات کو نِبٹايا جاتا ہے ۔ سَرکاری نَرَخ ۔ کوئی عدالتی فَرمان يا ڈِگری ۔جانچ يا تَخمينَہ ۔ پہلے اِس سے وہ آرڈيننس مُراد تھا جو ناپ تول اور اشيا کی قيمتوں کو مُقَرَر کَرتا تھا ۔(اِسی لِيے سَائز کا لَفظ اِس کا حِصَہ ہے ۔ |
32867 | ASSIZE R Noun Report Error! | برطانوی عدالت کا اجلاس ۔ |
32868 | ASSIZE OF WEIGHTS AND MEASURE R Noun Report Error! | سرکاری اوزان و پیماجات ۔ |
32869 | ASSIZE, MAIDEN R
Report Error! | عدالت کا اجلاس جس میں کسی ملزم کو سزا نہ سنائی گئی ہو ۔ |
32870 | ASSIZER R Noun Report Error! | سرکاری نرخ ۔ قانونی قیمت مقررکرنے والا ۔ |