Sr. | English Words | Urdu Words |
20711 | ANASTIG MATIC LENS R Adjective Report Error! | یہ لینز تین یا تین سے زیادہ لینز کے ملانے سے بنتا ہے یہ تمام لینز مختلف شیشوں کے بنے ہوئے ہوتے ہیں اس لینز میں یہ خاصیت ہوتی ہے کہ یہ ترچھی اُفقی اور عمودی لکیروں کی شبہیں بھی صاف بناتا ہے ۔ |
20712 | ANASTIGMAT R Noun Report Error! | غَير ابہامی عدسَہ ۔ لاماسکی نَقص سے پاک ۔ |
20713 | ANASTIGMATIC R Noun Report Error! | جلدی دھبے اڑا دینے والا |
20714 | ANASTIGMATIC R Adjective Report Error! | غير ابہامی ۔ جو لاماسکی نَقص سے پاک ہو ۔ |
20715 | ANASTIGMATIC LENS R Noun Report Error! | ابہامی ماسکی عدسے عمُودی یا ضرب کے نِشان سے مُشابہ خطُوط کی بیک وقت واضح تصویر نہیں کھینچ سکتے ۔ |