Sr. | English Words | Urdu Words |
25166 | antifreeze a substance that depresses the points of water and thus helps to preventice from forming R Phrase Report Error! | اینٹی فریز ، پانی کا نقطہ انجمادکم کرنے کے لیے موٹر کار کے انجنوں کے ریڈی ایٹرز میں پانی ڈالا جاتا ہے ۔ |
25167 | ANTIFREEZING AGENTS R
Report Error! | دافع انجماد عوامل ۔ ایسے مادے جوداخلی احتراق کےانجنوں کے کولنگ سسٹم میں انجماد کے عمل کو روکے رکھتے ہیں ۔ مثلاً (ایتھائی لین گلائی کول) |
25168 | ANTIFRICTION R Noun, Adjective Report Error! | رگڑ کو روکنے والا ۔ دافع اصطکاک ۔ |
25169 | ANTIFUNGAL R
Report Error! | ضِد فِطَر ۔ ایسا ایجِنٹ جو فَنجائی یا سماروغ کو تَباہ کَرتا ہے |
25170 | ANTIFUNGAL R Adjective Report Error! | پھپھوندی کو ختم کرنے والی دوا ۔ |