Sr. | English Words | Urdu Words |
21236 | And for saying: \"We killed the Christ, Jesus, son of Mary, who was an apostle of God;\" but they neither killed nor crucified him, though it so appeared to them. Those who disagree in the matter are only lost in doubt. They have no knowledge about it oth R Holy Quranic Report Error! | اور یہ کہنے کے سبب کہ ہم نے مریم کے بیٹے عیسیٰ مسیح کو جو خدا کے پیغمبر (کہلاتے) تھے قتل کردیا ہے (خدا نے ان کو معلون کردیا) اور انہوں نے عیسیٰ کو قتل نہیں کیا اور نہ انہیں سولی پر چڑھایا بلکہ ان کو ان کی سی صورت معلوم ہوئی اور جو لوگ ان کے بارے میں اختلاف کرتے ہیں وہ ان کے حال سے شک میں پڑے ہوئے ہیں اور پیروئی ظن کے سوا ان کو اس کا مطلق علم نہیں۔ اور انہوں نے عیسیٰ کو یقیناً قتل نہیں کیا |
21237 | and for the next two years he studied at the regent street polytechnic. R Phrase Report Error! | اور اگلے دو سالوں تک وہ ریجنٹ سٹریٹ پولی ٹیکنیک میں پڑھتا رہا۔ |
21238 | and for the next two years he studied at the regent street polytechnic. R Phrase Report Error! | اور اگلے دو سالوں تک وہ ریجینٹ سٹریٹ پولی ٹیکنیک میں پڑھتا رہا۔ |
21239 | and found him fit and well. R Phrase Report Error! | اور اپنے آپ کو تندرست اور اچھی حالت میں پایا۔ |
21240 | and freckled cheeks and smooth straw coloured hair. R Phrase Report Error! | اور چھائیاں والے گال اور ریشمی زردی مائل بال تھے۔ |