Sr. | English Words | Urdu Words |
27066 | apple grow on tree R Phrase Report Error! | سیب درختوں پر لگتے ہیں ۔ |
27067 | APPLE JOHN R Noun Report Error! | جان سیب ۔ ایک قسم کا سیب جس کے بارے میں مشہور ہے کہ دو سال تک رہتا ہے اور رکھنے کے بعد زیادہ جھریاں پڑنے پر مزیدار ہو جاتا ہے ۔ |
27068 | APPLE KEY R Noun Report Error! | ایپل کیِ ۔ ایپل کی بورڈز پر موجود ایک کی جس پر ایپل کا لوگو اور آﺅٹ لائن بناہوتا ہے ۔ |
27069 | APPLE LEAF R Noun Report Error! | بنفشہ فرنگی ، من سکھ ، زہرۃ الثالوث |
27070 | APPLE LOVE R Noun Report Error! | ٹماٹر |