Sr. | English Words | Urdu Words |
15851 | alkyl radical radical formed from an alkane by removal of a single hydrogen atom the methyl radical is simplest example R Phrase Report Error! | الکائل ریڈیکل، الکین میں سے ایک ہائیڈروجن ایٹم کے اخراج سے بننے والے ریڈیکل کو الکائل ریڈیکل کہتے ہیں ۔
|
15852 | ALKYLARENE R Noun Report Error! | الکا ئل ارین۔ |
15853 | alkylarene a molecule containing analkyl group attached to a benzene ring R Phrase Report Error! | الکائل ارین ، ایسا مالیکول جس میں الکائل گروپ بنزین رنگ سے جڑا ہوا ہو ۔ |
15854 | ALKYLATING AGENTS R
Report Error! | یہ عوامل مرکَزے میں ڈی این اے پر اثر کر کے تَقسیم کے خُلیہ کو خَتَم کر دیتے ہَیں |
15855 | ALKYLATION R
Report Error! | الکائیلیشن ۔ وہ عمل جس میں الکائل گروپ کو ہائیڈ رو کاربن زنجیریا ایرومیٹک حلقوں میں تبدیل کیا جاتا ہے ۔ یہ عمل حرارت کے ذریعے وقوع پذیر ہوتا ہے ۔ شاخ دار زنجیر رکھنے والے ہائیڈروکاربن آئسو الکیئر کے ساتھ تعامل کرتے ہیں اور کے نتیجہ میں آئسو بیوٹین اور بیوٹین بنتی ہے ۔ |