Sr. | English Words | Urdu Words |
26416 | APLA NATIC LENS R Adjective Report Error! | اپلانیٹک لینز عدسہ جو ایسی تصویر بیش کرتا ہے جس میں لکیریں ایک نامکمل گولائی کے باعث اپنی اصلی حالت پر ہی رہتی ہیں رک سفیریکل ابریشن ۔ |
26417 | APLACENTAL R Adjective Report Error! | بے مَشيمَہ ۔ ميمَل جانوَر جيسے کنگرُو يا بَری بَحری چھَچھُوندَر ۔ |
26418 | APLACENTAL R Adjective Report Error! | اپلیسنٹل ۔ بے مشیمہ ۔ مشیمہ ۔ آنول کے بغیر ۔ |
26419 | APLACOPHORA R Adjective Report Error! | ایپلا کوفورا ۔ پیٹ کے کیڑوں جسے بحری حیوانات ۲۰ سے ۳۰ ملی میٹر لمبے ۔ ان کا خول موٹا اور کلسی دار سیپی نما ہوتا ہے ۔ پاوں ناقص اور نا مکمل نظر آتے ہیں ۔ |
26420 | APLANAT R Noun Report Error! | شفاف کی ہوئی سطح جِس سے روشنی مُنعکس یا مُنعطف ہو کر مُنحرف نہ ہو ۔ |