Sr. | English Words | Urdu Words |
15756 | ALKALIMETER R Noun Report Error! | کسی محلول میں القلی کی مقدار ناپنے کا آلہ ۔ |
15757 | ALKALIMETRIC R Adjective Report Error! | اس آلہ سے متعلق ۔ |
15758 | ALKALIMETRICAL R Adjective Report Error! | القلی پیمائی ۔ القلی کی پیمائش کے متعلق ۔ |
15759 | ALKALIMETRY R
Report Error! | اساس پیمائی ۔ حجمی تشریح کے تجربوں میں تیزاب اور اساس کے محلولوں کو باہم نقطہ تعدیل تک ملایا جاتا ہے ۔ کسی محلول میں موجود الکلی کی مقدار کا تعین تیزاب کے ساتھ ٹائٹریشن سے کرتے ہیں۔ اساسی اور تُرشی (تیزابی) محلول میں نمائندے مختلف رنگ ظاہر کرتے ہیں ۔ |
15760 | ALKALIMETRY R Noun Report Error! | اساس پیمائی۔ |