Sr. | English Words | Urdu Words |
34876 | ATRY R Adverb Report Error! | طوفان میں جہاز کے متعلق بولا جاتا ہے ۔ بادبان کو اگلے حصہ سے لگا کر جہاز کا توازن ہوشیاری سے قائم رکھنا ۔ |
34877 | ATS R Abbreviation Report Error! | اینٹی ٹیٹنس سیرم کا مخفف اس میں تشنج کے مرض کے خلاف اینٹی باڈیز موجود ہوتی ہیں چنانچہ اس مرض سے دفاع کا کام کرتا ہے ۔ |
34878 | ATSAAR R Name Report Error! | اعتصار ۔ پناہ لینا ۔ تحفظ حاصل کرنا ۔ |
34879 | ATT R Abbreviation Report Error! | اینٹی ٹیٹنس ٹاکسائڈ کا مخفف ۔ |
34880 | ATT THE FIRST GO R Idiom Report Error! | ابتدا میں ۔ |