Sr. | English Words | Urdu Words |
21381 | And if you divorce them before the consummation of marriage, but after settling the dowry, then half the settled dowry must be paid, unless the woman forgoes it, or the person who holds the bond of marriage pays the full amount. And if the man pays the wh R Holy Quranic Report Error! | اور اگر تم عورتوں کو ان کے پاس جانے سے پہلے طلاق دے دو لیکن مہر مقرر کرچکے ہو تو آدھا مہر دینا ہوگا۔ ہاں اگر عورتیں مہر بخش دیں یا مرد جن کے ہاتھ میں عقد نکاح ہے (اپنا حق) چھوڑ دیں۔ (اور پورا مہر دے دیں تو ان کو اختیار ہے) اور اگر تم مرد لوگ ہ اپنا حق چھوڑ دو تو یہ پرہیزگاری کی بات ہے۔ اور آپس میں بھلائی کرنے کو فراموش نہ کرنا۔ کچھ شک نہیں کہ خدا تمہارے سب کاموں کو دیکھ رہا ہے |
21382 | And if you were asked about me what would you say. R Phrase Report Error! | اور اگر تم سے میرے بارے میں پوچھا گیا تو تم کیا کہو گے۔ |
21383 | and if you were asked about me, what would you say R Phrase Report Error! | اگرتم سےمیرےبارےپوچھاگیاتوتم کیاکہوگے |
21384 | And imagined that no trials would befall them; and they turned deaf and blind (to the truth). But God still turned to them; yet many of them turned blind and deaf again; but God sees everything they do[Q 5-71] R Holy Quranic Report Error! | اور خیال کرتے تھے کہ (اس سے ان پر) کوئی آفت نہیں آنے کی تو وہ اندھے اور بہرے ہو گئے پھر خدا نے ان پر مہربانی فرمائی (لیکن) پھر ان میں سے بہت سے اندھے اور بہرے ہو گئے اور خدا ان کے سب کاموں کو دیکھ رہا ہے |
21385 | And immediately Jesus stretched forth his hand , and caught him , and said unto him , O thou of little faith , wherefore didst thou doubt? R Phrase Report Error! | یسوع نے فورا ہاتھ بڑھا کر اسے پکڑ لیا اور اس سے کہا اے کم اعتقاد تو نے کیوں شک کیا ؟ |