Sr. | English Words | Urdu Words |
2841 | ABDOMEN R Adjective Report Error! | شکم ۔ سینے سے نیچے کا حصہ ۔ اس میں آنتیں وغیرہ ہوتی ہیں ۔ ممالیہ جانوروں میں یہ پیڑو اس میں آنتیں وغیرہ ہوتی ہیں ۔ ممالیہ جانوروں میں یہ پیڑو اور ڈایا فرام کا درمیانی حصہ ہوتا ہے ۔ حشرات میں یہ تیسرا اور پچھلا حصہ ہوتا ہے جس میں گیارہ بند پائے جاتے ہیں ۔ |
2842 | ABDOMEN R Noun Report Error! | پیٹ ، شکم ، سینے سے نیچے پردہ شکم کے ذریعے جدا شدہ سب سے بڑی تھیلی جس میں نظام انہضام اور نظام اخراج کے تمام اعضاء موجود ہوتے ہیں ۔ |
2843 | ABDOMEN R Noun Report Error! | پیٹ ۔ شِکَم ۔ بطن ۔ پھیپروں کے نیچے کا حِصّہ ۔ |
2844 | ABDOMEN R
Report Error! | شکم ، بطن ۔ |
2845 | ABDOMEN R Noun Report Error! | جِسَم کا وہ حِصّہ جِس کے اندر معدہ ، آنتین ، رحم تولیدی اعضا وغیرہ واقع ہوتے ہیں ۔ پیٹ ۔ شِکَم ۔ حیوانیات : حَشرے ، صَدفی کیڑوں ، مَکڑی وغیرہ کا پِچھلا حِصّہ ۔ |