Sr. | English Words | Urdu Words |
32806 | ASSIMILATION R Noun, Verb Report Error! | اِستحالہ ۔ وہ عمَل جِس کے ذَریعے ہَضَم شُدہ خوراک مادّہ حیات یا نَخَر مایہ میں تَبدیل ہوتی ہَیں اور بَدَن کا حِصّہ بَنتی ہَیں |
32807 | assimilation R Phrase Report Error! | استحالہ : وہ عمل جس کے ذریعہ ہضم شدہ خوراک مادہ حیات یا نخز مایہ میں تبدیل ہوتی ہے اور جزو بدن بنتی ہے ۔ |
32808 | ASSIMILATION R Adjective Report Error! | ایسی می لیشن اسحاقہ ۔ ہضم ۔ جذب شدی یا ہضم شدہ خوراک کو زندہ پروٹو پلازم میں تبدیل کرنا ۔ خلیے کی دیوار کے پروٹو پلازم میں تبدیل کرنا ۔ خلیے کی دیوار کے پروٹو پلازم کی تعمیر کیلئے ضیائی تالیف کا عمل ۔ |
32809 | ASSIMILATION OF SECURITIES R Noun Report Error! | جذب ۔ دستاویزات ۔ |
32810 | assimilation typically any biochemcal process that involves the synthesis of more complex compounds from simpler ones R Phrase Report Error! | اسے سمی لیشن ، ہر بائیوکیمیکل عمل جس کے نتیجے میں سادہ مرکبات کے ملنے سے پیچیدہ مرکبات وجود میں آتے ہیں اسے اے سمی لیشن کہتے ہیں ۔ |