Sr. | English Words | Urdu Words |
28761 | Are they waiting for the exposition of what it speaks of? The day that (Reality) is unravelled, the people who had lost sight of it will say: \"The apostles of our Lord had indeed brought the truth. Do we have any one to intercede for us? If only we could R Holy Quranic Report Error! | کیا یہ لوگ اس کے وعدہٴ عذاب کے منتظر ہیں۔ جس دن وہ وعدہ آجائے گا تو جو لوگ اس کو پہلے سے بھولے ہوئے ہوں گے وہ بول اٹھیں گے کہ بےشک ہمارے پروردگار کے رسول حق لے کر آئے تھے۔ بھلا (آج) ہمارا کوئی سفارشی ہیں کہ ہماری سفارش کریں یا ہم (دنیا میں) پھر لوٹا دیئے جائیں کہ جو عمل (بد) ہم (پہلے) کرتے تھے (وہ نہ کریں بلکہ) ان کے سوا اور (نیک) عمل کریں۔ بےشک ان لوگوں نے اپنا نقصان کیا اور جو کچھ یہ افتراء کیا کرتے تھے ان سے سب جاتا رہا |
28762 | ARE THEY WAITING FOR THEIR FRIENDS R Adjective Report Error! | کیا وہ اپنے دوستوں کا انتظار کر رہے ہیں ۔ |
28763 | are they weeping ? R Phrase Report Error! | کیا وہ رو رہے ہیں ؟ |
28764 | are those cups R Phrase Report Error! | کیا وہ کپ ہیں |
28765 | Are those cups?
R Phrase Report Error! | کیا وہ کپ ہیں؟
|