Sr. | English Words | Urdu Words |
17876 | ALUMINIUM OXIDE
R
Report Error! | ایلو مینیم آکسائیڈ ۔ سفید رنگ کا غیر قلمی ٹھوس مادہ قدرتی حالت میں کورینڈم یا ایمری میں پایا جاتا ہے ۔ آئرن اکسائیڈ f e o اس کا رنگ کالا کر دیتا ہے ۔ ہائیڈ ریٹڈ فارم میں یہ زیادہ تر باکسائیٹ میں پایا جاتا ہے ۔ اسے ایلو مینیا یا پاک منی بھی کہتے ہیں ۔ |
17877 | ALUMINIUM OXIDE R Noun Report Error! | ایلو مینیم آکسائڈ۔ |
17878 | ALUMINIUM PASTE R Noun Report Error! | ایلومینیم پیسٹ ۔ ایلومینیم پاوءڈر زنک آکسائیڈ اور پیرافن کا آمیزا جسے بالٹی مور پیسٹ بھی کہتے ہیں ۔ |
17879 | ALUMINIUM PASTE R
Report Error! | ایک مرکب جو کہ المونیم سفوف ، زنک آکسائیڈ اور پیرافین پر مشتمل ہے ۔ |
17880 | ALUMINIUM SILICATES R
Report Error! | ایلو مینیم دلیکٹس ۔ معدنی اجزا کا ایک بہت بڑا طبقہ ہے ۔یہ اجزا قدرتی اور مصنوعی دونوں طرح کے ہوتے ہیں ۔ ان میں ایلو مینیم اور سیلیکون کا امتزاج آکسیجن کے ساتھ پایا جاتا ہے ۔ ان میں clays ، زیولائٹس ، ابرق اور بہت سے دیگر اہم معدنی اجزا ہوتےہیں ۔ |