Sr. | English Words | Urdu Words |
4746 | ABYSSAL ZONE R Noun Report Error! | قعر بحر ( جو سطح سمندر سے ۲۰۰ بلیوں نیچے ہو ) ۔ |
4747 | ABYSSINIAN R Noun, Adjective Report Error! | مُلک حَبش کا باشِندَہ ۔ حَبشی ۔ |
4748 | ABYSSINIAN R Adjective Report Error! | ابی سينيا ۔ حَبشَہ ۔ ايتھوپِيا کا باشِندَہ ۔ |
4749 | ABYSSINIAN GOLD R
Report Error! | ایبے سینین گولڈ ۔ ایک زرد رنگ کی بھرت ہے ۔جس میں %90.70 فیصد تانبا (cu)اور % 8.30 زنک(zn) ہوتا ہے ۔ اس کی پلیٹوں کے ایک طرف سونا چڑھا ہوتا ہے ۔ |
4750 | ABYSSUS R Noun Report Error! | اِنتہائی گہری کھائی ۔ اتھاہ خَلیج ۔ کوئی گہری اور اناپ چیز ۔ دوزَخ ۔ پاتال ۔ عمَق ۔ قَعر ۔ |