Sr. | English Words | Urdu Words |
9856 | ADRENAL REST CURE R Noun Report Error! | ثانوی ایڈرینل غدود |
9857 | adrenalectomy R Phrase Report Error! | سرگردہ تراشی : لاطینی الفاظ ایڈ اور رینیز اور یونانی لفظ ایکٹوم سے مرکب جن کے معانی بالترتیب کی طرف ، گردہ اور قطع ہیں ۔ ایڈرینل گلینڈ کو ختم کرنا جو کسی ناسور یا چھاتی کی بیماری کی وجہ سے کرتے ہیں ۔ |
9858 | ADRENALECTOMY R
Report Error! | ایڈرینَل گلینڈ کو ختم کَرنا جو کِسی ناسُور یا چھاتی کی بیماری کی وجہ سے تَنگ کَرتے ہیں |
9859 | ADRENALIN R Noun Report Error! | بر گُردئی مادّہ ۔ ایڈرینالین جو دوران خُون پر اثر انداز ہوتا اور ہیجان پیدا کرتا ہے ۔ |
9860 | ADRENALINE R Noun Report Error! | وہ ہارمُون مادَّہ جو گُردوی غُدُود کے مَغَز سے رِستا ہے ۔ |