Sr. | English Words | Urdu Words |
29411 | ARITA R Noun Report Error! | ایک وضع کے جاپانی چینی کے ظروف جِن کی آرائش میں ترتیب و تناسُب سے گریز کیا جاتا ہے ۔ |
29412 | ARITHMANCY R Noun Report Error! | اعداد کے ذریعہ غیب گوئی ۔ حسابی تفاعل ۔ |
29413 | ARITHMANTICAL R Adjective Report Error! | اعداد کے ذریعہ غیب گوئی کا ۔ |
29414 | ARITHMATIC R
Report Error! | حساب ۔ |
29415 | ARITHMETIC R Verb Report Error! | سلسلہ حسابیہ ۔ سلسلہ جمع و تفریق ۔ حسابی تسلسل عددوں کا کوئی سلسلہ جو کسی مستقل مقدار سے کمی بیشی ظاہر کرتا ہو ۔ |