Sr. | English Words | Urdu Words |
12096 | AGAMOHERMAPHRODITISM R Noun Report Error! | غیر زواج دو صنفیت ۔ |
12097 | AGAMOSPERMY R Adjective Report Error! | اگیموسپرمی ۔ بے جنسی تخمی ۔ پودوں میں افزائش کا عمل جو جنسی افزائش سے مشابہہ ہے لیکن اس میں گیمٹس کا ملاپ نہیں ہوتا ۔ |
12098 | AGAMOUS R Adjective Report Error! | جِس میں جِنسی اعضا نہ ہوں ۔ بے جِنس ۔ |
12099 | AGAMY R Noun Report Error! | عدم رشتہ ازدواجی یا عدم تسلیم رشتہ ازدواجی ۔ |
12100 | AGANGLIONIC R Adjective Report Error! | وہ جس میں اعصابی عقدہ نہ ہو ۔ |