Sr. | English Words | Urdu Words |
26521 | apoenzyme the proten component of an enzyme R Phrase Report Error! | اے پوانزائم ، انزائم کا وہ حصہ جو پروٹین پر مشتمل ہوتاہے ۔ |
26522 | APOFERRITIN R Noun Report Error! | پروٹین جو ایک سالمہ پر فولاد کے کئی ایٹموں کو جمع کر لیتی ہے اور فیری ٹن بناتی ہے (اندرون جسم فولاد جمع کرنے کا طریقہ) |
26523 | APOGAEIC R Adjective Report Error! | اوجی ۔ مدار قمر کے اوج سے متعلق ۔ |
26524 | APOGAMY R Noun Report Error! | (نَباتِيات) بے جُفتی زَواجِيَت ۔ نامِل زَواجِيَت ۔ ان مِل زَوجِيَت ۔ |
26525 | APOGEAL R Adjective Report Error! | اوجی ۔ |