Sr. | English Words | Urdu Words |
24291 | ANTEFLEXION R Adjective Report Error! | پیش خَمیدگی ۔ کِسی عُضو کا آگے کی طَرَف جھُکنا ۔ عمُوماً اِس اِصطلاح کا اطلاق یُوٹرَس کی پوزیشَن کو ظاہر کرنے کے لیے کیا جاتا ہے |
24292 | ANTEFLOXION R Noun Report Error! | (امراضِيات) پيش خَميدَگی ۔ آگے کی جانِب جھُکاو ۔ |
24293 | ANTEFURCA R Noun Report Error! | تل چٹا کے چنگل کا داخلی دو شاخہ ابھار ۔ |
24294 | ANTEHELION R Noun Report Error! | شمس کاذب ۔ ایک تاباں حلقہ یا حلقے ۔ جو کسرنور سے بنتے ہیں ۔ اور قطبی علاقوں میں طلوع وغروب کے وقت سورج کی مخالفت سمت میں دکھائی دیتے ہیں ۔ |
24295 | ANTEHYPOPHYSIS R Noun Report Error! | پیش نخامیہ |