Sr. | English Words | Urdu Words |
35691 | AURELIAN R Adjective Report Error! | سنہری ۔ زریں ۔ کیڑے پالنے کا شوقین ۔ |
35692 | AURENG R Name Report Error! | اورنگ ۔ خوشی ۔ شادمانی ۔ تخت شاہی ۔ راحت ۔ |
35693 | AURENGZEB R Name Report Error! | اورنگزیب ۔ جسے تخت شاہی موزوں ہو ۔ مغلیہ خاندان کا چھٹا بادشاہ اورنگزیب عالمگیر ۔ |
35694 | AUREOLA R Noun Report Error! | نورانی تاج ۔ جو شہدا ، دوشیزگان ، علما ء وغیرہ کو دنیا اور لذات نفس پر فتح پانے کے صِلے میں دیا جاتا ہے ۔ |
35695 | AUREOLA AUREOLE R Adjective Report Error! | زَرّيں ۔ سُنہری ۔ تابِندَہ ۔ چَمَک دار ۔ تاج نُور ۔ |