Sr. | English Words | Urdu Words |
28501 | ARCHIPERLARIA R Adjective Report Error! | آرکی پرلیریا ۔ قدیم، سنگ مکھیاں ۔ سنگ مکھیوں اور پنکھ پراں کی ذیلی قسم اولین عصری حشرات جو جنوبی امریکہ اور آسٹریلیشا تک محدود ہیں ۔ زائدہ زبان رکھتی ہیں ۔ چانہ بڑا ہوتا ہے ۔ پروں پر آڑھی ترچھی دھایاں ہوتی ہیں ۔ پیوپا کے ابتدائی چار سے چھ حصوں پر عقبی گل پھڑے سے پائے جاتے ہیں ۔ |
28502 | ARCHIPHONEME R Noun Report Error! | آرکی صوتیہ ۔ |
28503 | ARCHIPLASM R Noun Report Error! | اولین مایہ |
28504 | ARCHIPLSAM R Noun Report Error! | ایک فرضی قدیم مایہ ۔ اولین مایہ ۔ |
28505 | ARCHIPTERYGIAN R Adjective Report Error! | ابتدائی فلس کا یا پر کا ۔ |