Sr. | English Words | Urdu Words |
20266 | ANAERETIC R Adjective Report Error! | وہ عامل جو بدن کے نسیجوں کو برباد کرنے کا میلان رکھتا ہو ۔ |
20267 | anaerobe R Phrase Report Error! | نا ہواباش ۔ ناہوائی نامیہ : یونانی الفاظ اے بمعنی بغیر ، ایئر بمعنی ہوا اور بایوس بمعنی زندگی کا مجموعہ ۔ وہ جاندار جو آزاد آکسیجن کی غیر موجودگی میں رہتے ہیں ۔ |
20268 | ANAEROBE R
Report Error! | نا ہَوا باش ۔ نا ہوائی نامیہ ۔ وہ جاندار جو آزاد آکسیجَن کی غَیر موجُودگی میں رہتے ہَیں |
20269 | ANAEROBE R Noun Report Error! | ناہَوائی نامِيَہ ۔ ناہَوا باش ۔ ہَوا يا آکسيجَن کے بَغير جينے والا خُرد نامِيَہ۔ |
20270 | ANAEROBE R Adjective Report Error! | این ایروب ۔ ناہواباش ۔ ایسے جسیمے یا جاندار جنہیں سانس لینے کے لیے زیادہ آکسیجن کی ضرورت نہیں ہوتی ۔ |