Sr. | English Words | Urdu Words |
2501 | ABACIST R Noun Report Error! | ABACUS کے ساتھ حِساب کِتاب کَرنے والا شخص ۔ بال فریم کے ساتھ حِساب کِتاب کَرنے والا شخص ۔ وہ شخص جو گِنتارا کے ساتھ حِساب کِتاب کَرتا ہے ۔ گِنتاریا ۔ |
2502 | ABACK
R Adverb Report Error! | پِيچھے کی جانِب ۔ پِيچھے کو ۔ پِچھلی طرف |
2503 | ABACK R Adjective Report Error! | بھونچکا ۔ ششدر ۔ حیران ۔ حیرت زدہ ۔ اچانک زد میں آجانا ۔ |
2504 | ABACK R Adverb Report Error! | قدیم: پیچھے کی طرف ۔ عقب میں ۔ وہ حالت جَب ہوا کے دباوٴ سے بادبان مَستُول سے چِمَٹ جاتے ہیں ۔ اور جہاز کو آگے بڑھنے سے روکتے ہیں ۔ پُشت کی جانِب ۔ |
2505 | ABACK R
Report Error! | قدیم: پیچھے کی طرف ۔ عقب میں ۔ وہ حالت جَب ہوا کے دباوٴ سے بادبان مَستُول سے چِمَٹ جاتے ہیں ۔ اور جہاز کو آگے بڑھنے سے روکتے ہیں ۔ پُشت کی جانِب ۔ |