Sr. | English Words | Urdu Words |
12771 | AGRAPHIA R
Report Error! | ناکابتی ۔ لا تحریریت ۔ اپنے خیالات کو ضابطہ تحریر میں لانے کی نا اہلیت |
12772 | AGRAPHIA R Noun Report Error! | ہاتھ میں قوت اور ربط کے باوجود لکھ سکنے کی نا اہلیت ، یہ مرض زبان کے خلل سے بھی وابستہ ہوتا ہے ۔ |
12773 | AGRAPHIA R Noun Report Error! | ناکاتبی ۔ زُبانِ ہَستَگی کی ايک صُورَت ۔ |
12774 | AGRAPHIA R Verb Report Error! | دماغ پر چوٹ لگنے کی وجہ سے لکھنے کی طاقت سے محروم ہو جانا ۔ |
12775 | agraphia R Phrase Report Error! | ناکابتی ۔ لاتحریریت : یونانی الفاظ اے بمعنی بغیر یا نہیں اور گریفین بمعنی لکھنا کا مجموعہ اپنے خیالات کو ضابطہ تحریر میں لانے کی نااہلیت ۔ |