Sr. | English Words | Urdu Words |
29491 | ARK OF COVENANT R Noun Report Error! | تابوت یہودا ۔ لکڑی کا صندوق جس میں وہ تختے ہوتے ہیں جن پر یہودیوں کے قوانین رقم ہوتے ہیں ۔ |
29492 | ARK OF THE COVENANT R Noun Report Error! | لکڑی کا صندوق جس میں توریت کی لوحیں محفوظ تھیں ۔ |
29493 | ARK OF THE TESTIMONY R
Report Error! | وہ صندوق جس میں احکام موسوی اور دوسری مقدس چیزیں رکھی ہوئی ہوں ۔ |
29494 | ARK-NET R Noun Report Error! | مچھلی کے جال کی ایک قسم ۔ |
29495 | ARK-SHELL R Noun Report Error! | ایک قسم کا گھونگا ۔ |