Sr. | English Words | Urdu Words |
16536 | ALLANTOIC, ALLANTOIDAL R Adjective Report Error! | کُلمائی ۔ کُلما کا حامِل يا اُس سے مُتعلِق ۔ |
16537 | ALLANTOID R Adjective Report Error! | جنین کی جھلی سے متعلق ۔ کلما نما ۔ کلما سا ۔ |
16538 | ALLANTOIDIAN R Noun, Adjective Report Error! | وہ جنین جس میں خاص جھلی ہو ۔ |
16539 | ALLANTOIN R
Report Error! | ایلین ٹو این ۔ پیورین میٹا بولزم کا حاصل ہوتا ہے ۔یہ دودھ پلانے والے جانداروں ،( ممالیہ ) کے پیشاب میں پایا جاتا ہے ۔ |
16540 | ALLANTOIN R Noun Report Error! | ایک بلوری شے جو جنین کی جھلی میں پائی جاتی ہے ۔ |